شہ نشیں

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدردالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکان ١ - امیر یا بادشاہ کے بیٹھنے کی اونچی جگہ جو صدردالان یا دربار میں پیچھے کی دیوار کی طرف بنی ہوتی ہے۔